اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دنیا نیوز پھر سب سے آگے، این اے 143 میں ووٹوں کی گنتی مکمل،ن لیگ جیت گئی

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(لاہور نیوز) حلقہ این اے 143 ساہیوال 3 کا تمام 442 پولنگ سٹیشنز کے مکمل غیرحتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ گئے۔

سب سے پہلے ’ دنیا نیوز‘ کو موصول ہونے والے غیرحتمی غیر سرکاری کے مطابق مسلم لیگ ن کے چودھری محمد طفیل جٹ 136313 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔

دوسری جانب آزاد امیدوار ضرار اکبر 13120 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پہ رہے، حلقے میں ووٹنگ ٹرن آؤٹ کی شرح تقریبا 24 فیصد رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے