اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بیلٹ پیپر کی رازداری پامال کرنے پر عابد شیر علی کو الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کے شہر فیصل آباد کے حلقہ پی پی 116 میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کی بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کے نوٹس کے مطابق عابد شیر علی نے انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کی اور موبائل فون پولنگ سٹیشن میں لے گئے، انہوں نے ووٹ ڈالنے کی ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر ڈال دی۔

دوسری جانب ڈسٹرکٹ ریٹرنگ آفیسر کے مطابق بیلٹ پیپر کی رازداری کو پامال کرنا قانونی طور پر جرم ہے، جس کی عابد شیر علی سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے