اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

آسٹریلیا کے ون ڈے سیریز کیلئے دورہ پاکستان میں ردو بدل کا امکان

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے ون ڈے سیریز کے لیے دورہ پاکستان میں ردو بدل کا امکان ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق  تین ون ڈے میچز کی سیریز شیڈول کے مطابق مارچ میں ہونےکا امکان نہیں ہے۔ پاکستان  اور  آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈز کے درمیان سیریز کو  ری شیڈول کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  تین ون ڈے میچز کی سیریز  اب پی ایس ایل کے بعد  ہونےکا امکان ہے۔  ون ڈے سیریز  13 سے 19 مارچ تک تجویز کی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ آسٹریلیا کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے پاکستان آئےگی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز شیڈولڈ ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 30 جنوری سے 5 فروری تک کھیلی جائےگی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے