اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اسد صدیقی نے 4سال کے بچوں کو سکول داخل کروانا بیوقوفی قرار دے دیا

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکار اور ماڈل اسد صدیقی نے حال ہی میں والدین اور سکولز کے بچوں کو چھوٹی عمر میں داخلہ دینے کے رجحان پر تنقید کی ہے۔

اسد صدیقی نے ایک شو میں کہا کہ میری بیٹی صرف 1.5 سال کی ہے اور اتنی چھوٹی عمر میں سکول بھیجنا درست نہیں۔ 1.5 سال کی عمر میں بچوں کو سکول میں داخل کروانا صرف حماقت ہے، چار یا پانچ سال کی عمر بھی مناسب نہیں، سکول سسٹمز زیادہ تر پیسہ کمانے کے لیے ہیں اور بچوں میں طبقاتی شعور پیدا کرتے ہیں،والدین ہی بہتر اساتذہ ہیں، سکول مددگار ثابت ہو سکتے ہیں مگر صرف ایک مخصوص عمر کے بعد۔

اداکار نے فن لینڈ کی مثال دیتے ہوئے بتایا کہ وہاں 7 سال سے پہلے سکول جانا منع ہے کیونکہ یہ سائنسی طور پر بچوں کے لیے سب سے مناسب عمر ہے۔اسد صدیقی نے مزید کہا کہ اسلامی تعلیمات کے مطابق بھی بچوں کو والدین کے قریب رکھنا اور خود تعلیم دینا افضل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے