اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کو سیاسی مذاکرات کا عندیہ دے دیا

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(لاہور نیوز) وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے مسلم لیگ ن کی جانب سے تحریک انصاف کو سیاسی مذاکرات کا عندیہ دے دیا۔

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سیاست نہیں کر رہے، سیاست میں ڈائیلاگ لازمی ہے، ایک آدمی جیل میں بیٹھ کرملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش کرے تو ایسا نہیں ہوسکتا، میں ساڑھے 6مہینے جیل میں رہا، میرے اہل خانہ اور 2وکلا کے سوا کوئی نہیں ملا۔

اُن  کا  کہنا تھا کہ کسی پولنگ سٹیشن سے کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی نہ ہی کوئی گرفتاری ہوئی، مخالفین کو پورے حلقےمیں شکایت کا موقع نہیں ملا، ترقی کا دور مریم نوازکی صورت میں واقع آچکا ہے۔

مشیر وزیر اعظم نے مزید کہا کہ اس حلقےمیں میرٹ کی بنیاد پر 7 الیکشن لڑے، 5 میں جیتا، ضمنی الیکشن میں ٹرن آؤٹ 25 سے30 فیصد ہوتا ہے، اُمید ہے عوام مسلم لیگ ن کا ساتھ دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے