اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

تابش ہاشمی نے انٹرویو میں میئر کراچی سے تابڑ توڑ سوال کرنے کی وجہ بتا دی

23 Nov 2025
23 Nov 2025

(ویب ڈیسک)معروف ٹی وی ہوسٹ تابش ہاشمی نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے تند و تیز سوالات کرنے پر وضاحت کردی۔

پریس کانفرنس میں ایک سوال کے جواب میں تابش ہاشمی نے کچھ عرصہ قبل اپنے شو میں میئر کراچی سے کیے گئے تند و تیز سوالات پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سے محبت ہے اس لیے جذبات نکل آئے۔

تابش ہاشمی نے کہا کہ کراچی کے حالات 35 سال سے خراب ہیں، مرتضیٰ وہاب ایک سال پہلے آئے ہیں، سارا الزام ان پر بھی نہیں ڈالا جاسکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ برائیاں ضرور ہیں لیکن میئر کراچی نے اپنی سیاسی جماعت کی بہترین نمائندگی کی، اتنا کریڈٹ تو ان کو دینا چاہیے۔

تابش ہاشمی نے کہا کہ میں کسی کے لیے جھوٹ بولنے جیسے سخت لفظ استعمال نہیں کرتا، وہ میرے مہمان تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے