اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب کی فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی،لاہور کا دنیا بھر میں دوسرا نمبر

22 Nov 2025
22 Nov 2025

(لاہور نیوز) تمام تر حکومتی کوششوں کے باوجود پنجاب کی فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی۔

محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق خانیوال میں اے کیو آئی 365 اور لاہور میں407 ریکارڈ کیا گیا۔

ٹاؤن شپ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 727 ریکارڈ کیا گیا۔ جوہر ٹاؤن کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس 685 ، کینٹ 547 اور سید مراتب علی روڈ کے علاقے کا انڈیکس 483 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

عالمی ویب سائٹ کے مطابق دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا دوسرا نمبر، جس کا اے کیو آئی 368 ریکارڈ کیا گیا، کراچی 209 پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔

دوسری جانب شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے