اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

تقسیم اور طاقت کی دوڑ دنیاوی امن کے لئے خطرہ ہے: اسحاق ڈار

21 Nov 2025
21 Nov 2025

(لاہور نیوز) نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کہ تقسیم اور طاقت کی دوڑ دنیاوی امن کے لئے خطرہ ہے۔

برسلز میں ’یورپی یونین انڈوپیسفک وزارتی فورم‘ سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت دنیا کا نقشہ بدل رہی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے اصولوں کی پاسداری پاکستان کی اولین ترجیح ہے، کچھ عناصر خطے کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، غزہ میں مظالم کو فوری بند ہونا چاہیے ۔

نائب وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ تقسیم اور طاقت کی دوڑ خطے اور دنیاوی کے لئے خطرہ ہے، مقبوضہ کشمیر کے تنازع کے پر امن حل تک خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔

قبل ازیں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار  نے جرمن وزیر خارجہ جوہان وڈے فل سے ملاقات کی اور دفاع، سیاسی، اقتصادی، تجارتی و سرمایہ کاری اور تعلیمی شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے