اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ: تیز رفتار کار کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

21 Nov 2025
21 Nov 2025

(لاہور نیوز) رائیونڈ میں سڑک پار کرتے ہوئے ایک نوجوان تیز رفتار کار کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان محمد حسین سڑک پار کر رہا تھا کہ تیز رفتار کار  نے اسے ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کے فوراً بعد کار سوار موقع سے فرار ہو گیا، تاہم پولیس  نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا اور اس کیخلاف قانون کے تحت سخت کارروائی کی جائے گی۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سڑکوں پر تیز رفتار ڈرائیونگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید سختی سے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اس طرح کے حادثات کو روکا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے