اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نادرا کا سسٹم ڈاؤن، بیرون ملک جانے کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ کا اجرا بند

20 Nov 2025
20 Nov 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں نادرا کا سسٹم مسلسل ڈاؤن ہونے کے باعث بیرون ملک سفر کے لیے لازمی پولیو سرٹیفکیٹ کا اجرا5 روز سے بند ہے۔

جیل روڈ پر واقع ماڈل امیونائزیشن سنٹر ویران پڑ گیا جبکہ شہری سرٹیفکیٹ کے حصول کے لیے دربدر پھر رہے ہیں، محکمہ صحت حکام بھی نادرا لنک کی بحالی میں ناکام ہیں۔

نادرا کا سسٹم ڈاؤن ، بیرون ملک جانے کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ کا اجرا بند ہے، ملازمین کا کہنا تھا کہ نادرا کا لنک ڈاؤن ہونے سے پولیو سرٹیفکیٹ کا اجرا بند ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے