اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کی لیپ ٹاپ سکیم، نئی تجویز سامنے آ گئی

20 Nov 2025
20 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی لیپ ٹاپ اسکیم میں پرائیویٹ اداروں کا کوٹہ بڑھانے کی تجویزسامنے آ گئی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کوٹہ 5 ہزار سے بڑھا کر 10 ہزار کرنے کی سفارش کر دی۔ 

حکومت ہونہار طلبہ کے لیےنئی پالیسی کے مطابق لیپ ٹاپ سکیم کو وسیع کرنے پر غورکررہی ہے،جس سے پرائیویٹ کالجز و یونیورسٹیوں کے ذہین طلبہ بھی زیادہ تعداد میں مستفید ہوں گے۔

حکام کے مطابق لیپ ٹاپ سکیم کا مقصد نوجوانوں کو ڈیجیٹل تعلیم اور ریسرچ میں سہولت دینا ہے۔ نئی سفارشات حکومت کو ارسال کردیں گئی ہیں اورحتمی منظوری جلد متوقع ہے۔

 

 

 

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے میرٹ پر آنے والے طلبہ و طالبات کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے