اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کو مداحوں سے بچھڑے 3 برس بیت گئے

19 Nov 2025
19 Nov 2025

(لاہور نیوز) معروف کامیڈین طارق ٹیڈی کو مداحوں سے بچھڑے تین برس بیت گئے۔

معروف کامیڈین طارق ٹیڈی 12اگست 1976ء میں فیصل آباد میں پیدا ہوئے، انہوں نے کم عمری میں ہی اپنے آبائی شہر سے سٹیج اداکاری کا آغاز کیا، طارق ٹیڈی لاہور منتقل ہوئے تو ان کے کیریئر کو چار چاند لگ گئے، انہوں نے متعدد سٹیج ڈراموں میں پرفارم کیا اور خوب داد سمیٹی۔

طارق ٹیڈی کے مشہور ڈراموں میں چالاک طوطے، ماما پاکستانی، سب کہو بارہ روپیہ، ربا عشق نہ ہووے، حسن میری مجبوری، جی کردا، کریزی، مٹھیاں شرارتاں، خوش آمدید اور دوستی شامل ہیں۔

معروف کامیڈین بڑی سکرین پر بھی جلوہ گر ہوئے، 2004ء میں فلم’’ سلاخیں‘‘ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔

طارق ٹیڈی کچھ عرصہ جگر کے عارضہ میں مبتلا رہنے کے بعد 19 نومبر 2022ء کو لاہور میں انتقال کر گئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے