اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب حکومت کا مساجد کومسجد مینجمنٹ کمیٹیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ

18 Nov 2025
18 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نےمساجد کومسجد مینجمنٹ کمیٹیوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اس حوالے سےمساجدکے انتظامات بارے رپورٹ وزیر اعلیٰ کو بھجوا دی دی گئی۔

پنجاب حکومت کی جانب سے13اکتوبر کے بعد331 مساجد کوڈی سیل کیا گیا تھا، محکمہ اوقاف کے حوالے کی گئیں 284 مساجد مکمل طور پر فعال ہیں،47مساجد دیگر آئمہ کے حوالے کی گئیں۔

ڈپٹی کمشنرز کی نگرانی  میں پولیس کے مشورے سے مقرر شدہ آئمہ کے تحت مساجد کو فعال کیا گیا، اس وقت شہر کی ایک مسجد کے علاوہ کوئی بھی مسجد سیل نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے