اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی مہنگی

17 Nov 2025
17 Nov 2025

(لاہورنیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں جبکہ چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4 ہزار 83 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 4 لاکھ 30 ہزار 662 روپے کی سطح پر برقرار رہی، اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 69 ہزار 223 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 55 روپے بڑھ کر 5 ہزار 368 روپے کی سطح پر آگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے