اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ن لیگ کے سابق ایم این اے نوابزادہ مظہرعلی خان انتقال کر گئے

16 Nov 2025
16 Nov 2025

(لاہور نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے نوابزادہ مظہرعلی خان انتقال کر گئے۔

نوابزادہ مظہر علی خان کئی دن سےعلیل تھے، مرحوم لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔

مرحوم نوابزدہ 2013 میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹ پر الیکشن جیت کر ایم این اے منتخب ہوئے، مرحوم ایم پی اے اور ایم این اے رہ چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے