اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاپتہ سکھ خاتون یاتری نے اسلام قبول کر کے پاکستانی شہری سے شادی کر لی

15 Nov 2025
15 Nov 2025

(لاہور نیوز) بابا گرو نانک کے جنم دن کی یاترا کیلئے بھارت سے آنے والی سکھ یاتریوں میں شامل 48 سالہ سربجیت کور نے اسلام قبول کر کے ایک پاکستانی شہری ناصر حسین سے شادی کر لی۔

سربجیت کور، جنہوں  نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا اسلامی نام نور رکھا ہے، نے 5 نومبر کو ضلع شیخوپورہ کے فاروق آباد کے رہائشی پاکستانی شہری ناصر حسین سے نکاح کیا، نکاح میں 10 ہزار روپے حق مہر درج کئے گئے تھے، جو ادا کیا جا چکا ہے۔

سربجیت کور 4 نومبر کو بھارتی یاتریوں کے ساتھ پاکستان آئی تھیں، تاہم 13 نومبر کو جب بھارتی یاتری پاکستان واپس جا رہے تھے، وہ ان کے ہمراہ نہیں تھیں اور ان کا ویزہ بھی اسی دن ختم ہو گیا تھا، اس کے بعد انہیں لاپتہ قرار دے دیا گیا اور ان کی تلاش شروع کر دی گئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے