اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ٹی آئی اقتدار میں آئی تو عدلیہ کی آزادی بحال کر دےگی، بیرسٹرگوہر

13 Nov 2025
13 Nov 2025

(لاہور نیوز) چھبیس ویں اور ستائیسویں آئینی ترمیم میں بہت فرق ہے، پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو عدلیہ کی آزادی بحال کر دے گی۔

بیرسٹر گوہر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے دو ججوں نے استعفی دیا، چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں حلف نہیں لیا، سپریم کورٹ آف پاکستان رہ گیا لیکن چیف جسٹس نہیں رہا، سپریم کورٹ کو آپ نے بنیادی حقوق سے محروم کیا ۔عدلیہ پر اس سے پہلے بھی دباؤ آیا ہے۔

 

 

 

ہم اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں، ہم ہر حال میں عدلیہ کو محفوظ کریں گے، چھبیس ویں اور ستائیسویں آئینی ترمیم میں بہت فرق ہے، بیرسٹر گوہر  نے کہا ہے کہ ہم  نے بھرپور احتجاج کیا اور ایوان میں بھی احتجاج کریں گے، اگر ترمیم کرنی بھی ہے تو اداروں کی آزادی اور لوگوں کی مرضی سے ہو۔

پاکستان تحریک انصاف عدلیہ کی آزادی کو واپس لائے گی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے