اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عازمین حج کیلئے اہم خبر، قسط جمع کروانے کی آخری تاریخ آ گئی

13 Nov 2025
13 Nov 2025

(لاہور نیوز) عازمین حج کیلئے حج آپریشن 2026 کے حج پیکج کے حوالے سے اہم گائیڈ لائنز جاری کر دی گئیں۔

وزارت مذہبی امور  کے مطابق بنیادی پیکیج کی دوسری قسط (6 لاکھ 50 ہزار روپے) جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 نومبر مقرر کی گئی ہے، اضافی سہولیات مثلا 2 بیڈ الگ کمرہ منتخب کرنے والے درخواست گذاروں کو دوسری قسط کے ساتھ 2 لاکھ روپے/فی کس اضافی جمع کرانا ہوں گے۔

تین بیڈ الگ کمرہ منتخب کرنے والے درخواست گذاروں کو 67 ہزار روپے /فی کس اضافی  جمع کرانا ہوں گے، 4 تا 6 افراد فیملی روم یا شیئرنگ روم کے لیے کوئی اضافی اخراجات نہیں ہیں، بینک میں دوسری قسط جمع کرواتے وقت پیکیج کی تفصیلات کے مطابق واجبات جمع کروائیں۔ 

 سعودی عرب پہنچ کر حج پیکیج کی تبدیلی ممکن نہیں ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے