اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ میں فیل سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ ہونے کا خدشہ

13 Nov 2025
13 Nov 2025

(ویب ڈیسک) کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ میں فیل سینکڑوں پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

پیف کے ماتحت سینکڑوں پارٹنر سکولوں کے بچے پری "کیو اے ٹی ٹیسٹ" پاس نہ کر سکے، ذرائع کے مطابق پیف کے اعتراضات وصول ہونے پر متعلقہ سکولوں کو پیپرز کی ری چیکنگ کروانے کی اجازت دے دی، پیپرز ری چیکنگ کی فیس 10 ہزار روپے رکھ دی گئی۔

پارٹنر سکول ری چیکنگ کیلئے 26 نومبر تک درخواست جمع کروا سکیں گے، ری چیکنگ کیلئے آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے