اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پہلی سے تیسری جماعت تک کے پرائمری نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ

12 Nov 2025
12 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پہلی سے تیسری جماعت تک کے پرائمری نصاب میں تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

تعلیم کے حکام نے کہا ہے کہ پرائمری سطح کے نصاب میں سے غیر ضروری مواد نکالا جائے گا تاکہ بچوں کی سمجھنے اور سیکھنے کی صلاحیت بہتر ہو سکے۔

نصاب میں صرف وہ سٹوڈنٹ لرننگ آؤٹ کم شامل رہیں گے جو واقعی ضروری ہیں جبکہ باقی اضافی مواد حذف کر دیا جائے گا۔

تعلیمی ماہرین کے مطابق پرائمری نصاب کا زیادہ بوجھ بچوں کے لیے سمجھنے اور سیکھنے میں رکاوٹ بن رہا تھا، اس لیے نصاب میں یہ اصلاحات بچوں کی تعلیمی بہتری کے لیے اہم قرار دی گئی ہیں۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے