اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں ساڑھے 12 ہزار سکول ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کا آغاز

11 Nov 2025
11 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب میں ساڑھے 12 ہزار سکول ٹیچرز انٹرن کی بھرتی کے لیے درخواستیں 12 نومبر سے وصول کی جائیں گی۔

اس سے قبل بھرتیوں کا آغاز 10 نومبر سے کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم آن لائن ایپ میں ایس او پیز مکمل نہ ہونے کے باعث تاخیر ہوئی۔

ذرائع کے مطابق امیدوار کو فی سکول درخواست کے ساتھ ایک ہزار روپے جمع کروانا ہوں گے۔

آن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 21 نومبر مقرر کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے