اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن کا 102 خاتون ٹیچرز کو گریڈ 20 دینے کا فیصلہ

11 Nov 2025
11 Nov 2025

(ویب ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن نے 102 خاتون ٹیچرز کو گریڈ 20 پر ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے 114 خاتون ٹیچرز کے پیپرز صوبائی سروسز ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کر دیے ہیں۔

گریڈ 20 کی 102 نشستیں ہیں، جبکہ کل 114 اساتذہ کے کاغذات بھیجے گئے ہیں۔ صوبائی پروموشن بورڈ ٹو میں مذکورہ اساتذہ کو ترقی دی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے