اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کاپ 30 کانفرنس میں صوبہ پنجاب کی طرف سے ’پاکستان پویلین ‘ قائم

10 Nov 2025
10 Nov 2025

(لاہور نیوز) کاپ 30 کانفرنس میں صوبہ پنجاب کی طرف سے ’پاکستان پویلین‘ قائم کر دیا گیا۔

کاپ 30 کانفرنس کے موقع پر دنیا بھر سے ممالک نے اپنے اپنے پویلینز قائم کئے ہیں، پویلین کا عنوان ’فرام دی انڈس ٹو دی ایمازون‘ رکھا گیا ہے، پویلین میں ستھرا پنجاب سمیت پنجاب حکومت کے گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران کئے اقدامات کو اجاگر کیا گیا ہے، کاپ 30 میں پاکستانی پویلین حاضرین کی دلچسپی کا مرکز بن گیا۔

پویلین میں بڑی سکرینز بھی نصب کی گئی ہیں، پویلین کو قومی پرچم کے رنگوں سے آراستہ کیا گیا ہے، پویلین میں ماحول کی بہتری کے حکومت پنجاب کے اقدامات کے بارے میں ڈاکیومینٹریز بھی پیش کی جا رہی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف پاکستان پویلین کا باضابطہ افتتاح کریں گی، اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف خطاب میں پنجاب حکومت کی ماحول دوست پالیسیوں پر اظہار خیال کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے