اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب بھر کے لاکھوں اساتذہ کو کنوینس الاونس واپس جمع کروانے کی ہدایت

10 Nov 2025
10 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے لاکھوں اساتذہ پریشان ہو گئے، اساتذہ کو کورونا کی چھٹیوں میں ملنے والا کنوینس الاؤنس واپس جمع کرانے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے تمام سکول سربراہان کو ہدایات جاری کر دیں،سکول سربراہوں کو ہدایت دی کہ  اساتذہ سے فوری کنوینس الاؤنس لیکر واپس جمع کروائیں، احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے سکول سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

 ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کورونا کی چھٹیوں میں اساتذہ کو کنوینس الاؤنس ملتا رہا، محکمہ خزانہ نے چھٹیوں میں اساتذہ کی تنخواہ سے کنوینس الاؤنس نہیں کاٹا تاہم مذکورہ ملنے والا کنوینس الاؤنس اب ہر صورت واپس کرنا ہو گا۔

اساتذہ کا کہنا تھا کہ ادا شدہ کنوینس الاؤنس واپس لینا ناانصافی ہے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے، کم از کم چار برس پرانے کنوینس الاؤنس کو واپس لینے سے اساتذہ پر معاشی دباؤ بڑھے گا تاہم مہنگائی کے اس دور میں اساتذہ سے کنوینس الاؤنس واپس لینا ظلم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے