اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئی جی پنجاب نے 5 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے، نوٹیفکیشن جاری

10 Nov 2025
10 Nov 2025

(لاہور نیوز) انسپکٹر جنرل آف پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے 5 افسران کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) لیہ علی وسیم کو ڈی پی او ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا گیا، ڈی پی او ڈیرہ غازی خان کیپٹن (ر) طارق ولایت کو ایس ایس پی ریسرچ اینڈ اینیلیسز سی ٹی ڈی پنجاب میں تعینات کیا گیا۔

اے آئی جی ویلفیئر سید عبدالرحیم شیرازی کو ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کی اضافی ذمہ داری سونپی گئی۔

ڈی پی او منڈی بہاؤالدین وسیم ریاض کو اے آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی سی پی او تعینات کیا گیا، جبکہ ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان شمس الدین کو ڈی پی او لیہ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

خیال رہے کہ یہ تبادلے پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور افسران کی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرنے کے مقصد سے کئے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے