اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کاپ 30 کانفرنس میں شرکت کیلئے برازیل پہنچ گئیں

10 Nov 2025
10 Nov 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف عالمی کاپ 30 کانفرنس میں شرکت کیلئے برازیل پہنچ گئیں۔

کانفرنس میں شرکت کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب، وزیر تعلیم رانا سکندر اوردیگر حکومتی شخصیات بھی موجود ہیں، مریم نواز کاپ 30 کانفرنس میں پنجاب میں ماحولیاتی بہتری کے اپنے وژن اور اقدامات پر کلیدی خطاب کریں گی۔

مریم نواز پنجاب کلائمیٹ ریزی لینس، ستھرا پنجاب، الیکٹرک گاڑیوں، جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ و فروغ کا اپنا وژن اجاگر کریں گی، کاپ 30 کانفرنس 21 نومبر تک جاری رہے گی، اس دوران مریم نواز عالمی رہنماؤں، بین الاقوامی ماحولیاتی اداروں کی قیادت اور ماہرین سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے