اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

آئینی ترمیم کا ڈرافٹ ابھی ملا پڑھے بغیر بحث ناممکن، کمیٹی بنائی جائے: سینیٹر علی ظفر

08 Nov 2025
08 Nov 2025

(لاہور نیوز) تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کا ڈرافٹ ابھی ملا ہے، پڑھے بغیر اس پر بحث نہیں کی جا سکتی۔

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ وفاقی آئینی عدالت کا قیام، چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ آرمی چیف کو دینے کی تجویز، 27 ویں ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا۔انہوں نے دورانِ گفتگو 27 ویں ترمیم پر بحث کے لیے پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی بنانے کا مطالبہ بھی کیا۔

دوسری جانب مجلس وحدت مسلمین کے راجہ ناصر عباس نے 27 ویں آئینی ترمیم کو آئین پاکستان کی سالمیت پر حملہ قرار دیا، راجہ ناصر عباس کا کہنا تھا کہ حکومت کو کس چیز کی جلدی ہے، یہ ترمیم آئین کو متنازع بنا دے گی ، پارلیمنٹ کی حیثیت ختم ہوجائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے