اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صائمہ قریشی نے طلاق کے تلخ تجربے پر خاموشی توڑ دی

08 Nov 2025
08 Nov 2025

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ صائمہ قریشی نے طلاق کے تکلیف دہ تجربے پر لب کشائی کردی۔

تفصیلات کےمطابق صائمہ ایک شو میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور طلاق کے بارے میں پہلی مرتبہ کھل کر بات کی۔اپنی مشکل ازدواجی زندگی پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہر عورت کوشش کرتی ہے کہ اس کی شادی کامیاب رہے اور گھر بسا رہے، لیکن بعض اوقات حالات انسان کی خواہشات کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین اکثر یہ امید رکھتی ہیں کہ ان کے شوہر تبدیل ہو جائیں گے، مگر بعض رویے بدلنا ممکن نہیں ہوتا ان کے رشتے میں بھی ایسا ہی تھا۔

صائمہ قریشی نے مزید کہا کہ طلاق ان کے لیے زندگی کا پہلا بڑا صدمہ نہیں تھا، بلکہ بچپن میں والد کا انتقال ان کے لیے سب سے زیادہ تکلیف دہ واقعہ تھا، جو آج بھی انہیں یاد ہے۔

یاد رہے کہ صائمہ قریشی تین بیٹوں کی والدہ ہیں اور ان کے بڑے بیٹے نے بھی حال ہی میں اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے