اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

خوبرو اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد شوہر کیساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئیں، ویڈیو وائرل

08 Nov 2025
08 Nov 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ نیلم منیر شادی کے بعد شوہر راشد کے ساتھ پہلی بار منظر عام پر آگئیں۔

کئی مشہور ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والیں نیلم منیر اپنی شادی کے بعد سے دبئی میں مقیم ہیں لیکن اکثر اپنے ڈراموں کی شوٹنگ کے لیے پاکستان آتی رہتی ہیں۔حال ہی میں وہ دبئی میں ایک نجی تقریب میں اپنے شوہر کے ساتھ نظر آئیں جہاں کئی پاکستانی اور بھارتی مشہور شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔

نیلم منیر نے تقریب کی کچھ ویڈیوز اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نیلم نے سادہ سیاہ ریشمی سوٹ پہنا تھا اور ان کے شوہر نے روایتی عربی لباس پہنا ہوا تھا۔ایک ویڈیو میں راشد کو پیار سے نیلم کا ہاتھ پکڑ کر ان کے لیے گاڑی کا دروازہ کھولتے ہوئے دیکھا گیا۔

نیلم منیر نے اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ ’مرد کی اصل طاقت اس بات سے ظاہر ہوتی ہے کہ وہ اپنی عورت کے ساتھ کس قدر نرمی سے پیش آتا ہے‘۔نیلم منیر کی اپنے شوہر کے ساتھ ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں کی جانب سے دونوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے