اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

چیف منسٹرآئی ٹی انٹرن شپ پروگرام شروع،50 ہزار روپے وظیفہ دیا جائیگا

08 Nov 2025
08 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب میں چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا آغاز ہو گیا۔

چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کے تحت پانچ ماہ کی انٹرن شپ کے دوران 50 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔

آئی ٹی اور کمپیوٹر سائنس گریجویٹس کے  معروف سافٹ ویئر ہاؤسز میں انٹرن شپ کا شاندار موقع فراہم کیا جائے گا۔ آئی ٹی گریجویٹس مارکیٹ کے مطابق سکلز اور ٹیکنالوجی میں ٹریننگ حاصل کر سکیں گے۔ آئی ٹی کمپنیز میں انٹرن شپ سے پروفیشنل اور ایکسپرٹ ماہرین سے استفادہ کرنے کا نادر موقع بھی ملے گا۔

چار سال میں ڈگری مکمل کرنے والے پنجاب کے رہائشی آئی ٹی گریجویٹ آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔cmitinterns.punjab.gov.pk پر طلبہ آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب کو آئی ٹی کا حب بنا کر ترقی کی نئی راہوں پر گامزن کررہے ہیں،نواز شریف آئی ٹی سٹی گیم چینجر منصوبہ ثابت ہوگا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے