اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: آئی ٹی گریجویٹس کیلئے ’’آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام‘‘ کا آغاز

07 Nov 2025
07 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے آئی ٹی گریجویٹس کیلئے نئے ’’آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام‘‘ کا آغاز کر دیا گیا، جس کے ذریعے سٹوڈنٹس کو 50 ہزار روپے ماہانہ کمانے کا موقع ملے گا۔

پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر آئی ٹی گریجویٹس کے لیے نیا "آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام” شروع کر دیا گیا، یہ پروگرام صوبے کے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کی تعلیم اور باعزت روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے متعارف کرایا گیا ہے۔

پروگرام کے تحت آئی ٹی اور کمپیوٹر سائنس کے گریجویٹس کو جدید مارکیٹ اسکلز اور ٹیکنالوجیز میں تربیت دی جائے گی جبکہ انٹرنز کو ماہانہ 50 ہزار روپے وظیفہ بھی دیا جائے گا۔

اہلیت کیلئے امیدواروں کے پاس درج ذیل شرائط ہونا ضروری ہیں، آئی ٹی یا کمپیوٹر سائنس کی ڈگری گزشتہ چار سال کے اندر مکمل کی گئی ہو اور امیدوار کا پنجاب ڈومیسائل ہو جبکہ ا سکے علاوہ شناختی کارڈ بھی درست اور قابلِ تصدیق ہو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے