اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حمزہ علی عباسی کو سنگین بیماری سے کیسے شفا ملی؟ اداکار کا بڑا انکشاف

06 Nov 2025
06 Nov 2025

(ویب ڈیسک) فلم اور ٹی وی اسٹار حمزہ علی عباسی نے بچپن میں ایک سنگین بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کیا ہے۔

ایک حالیہ پوڈکاسٹ کے دوران حمزہ علی عباسی نے بتایا کہ وہ بےحد کم عمر میں گردوں کی ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہوگئے تھے جس میں گردے فیل ہونا شروع ہوجاتے ہیں۔ اداکار نے بتایا کہ 8 سے 12 برس کی عمر کے دوران وہ اس بیماری کی وجہ سے شدید تکلیف سے گزرے۔

اداکار نے بتایا کہ ان کی والدہ نے رو رو کر اللہ سے میری صحت یابی کیلئے دعائیں کیں اور پھر خدا نے انہیں شفا بخش دی۔

حمزہ علی عباسی نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے والدہ کی خواہش پر سی ایس ایس کا امتحان دیا تھا اور پولیس کے محکمے میں انہیں نوکری کی پیشکش بھی ہوئی تھی تاہم ان کا مزاج نوکری کرنے والا نہیں اس لئے انہوں نے ٹریننگ کے باوجود اسے بطور پیشہ اپنانے سے انکار کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے