اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پنجاب آرٹس کونسل کا تھیٹرز کو ڈرامہ قوانین کی خلاف ورزی پر نوٹسز

04 Nov 2025
04 Nov 2025

(لاہور نیوز) پنجاب آرٹس کونسل نے ڈرامہ قوانین کی خلاف ورزی پر مختلف تھیٹرز اور اداکاراؤں کو نوٹسز جاری کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق پنجابی تھیٹر، شمع تھیٹر اور تماثیل تھیٹر کو دورانِ ڈرامہ کیمرے بند رکھنے پر نوٹس بھیجے گئے ہیں، اداکاراؤں زارا خان، ملائکہ شہزادی اور ارم چوہدری کو غیر اخلاقی پرفارمنسز پر وضاحت کیلئے طلب کیا گیا ہے۔

پنجاب آرٹس کونسل  نے تمام فریقین کو ہدایت کی ہے کہ وہ دو روز کے اندر پکار دفتر میں تحریری جواب جمع کرائیں۔

ذرائع کے مطابق آرٹس کونسل  نے واضح کیا ہے کہ تھیٹرز میں قانونی اور اخلاقی حدود سے تجاوز برداشت نہیں کیا جائے گا اور مستقبل میں ایسی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے