اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

فضائی آلودگی بڑھنے لگی، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 218 ریکارڈ

02 Nov 2025
02 Nov 2025

(لاہور نیوز) لاہور میں فضائی آلودگی نے ڈیرے جمالیے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 218 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سی ای آر پی آفس شہر کا آلودہ ترین علاقہ قرار دیا گیا جس کا اے کیو آئی 332 ریکارڈ کیا گیا ہے ساتھ ہی اقبال ٹاؤن 283، پیراگون 252، شادمان میں شرح آلودگی 238ریکارڈ کی گئی۔

اسکے علاوہ بیدیاں روڈ 213، گلبرگ میں 193، فیروز پور روڈ پر اے کیو آئی 183، عسکری ٹین 180، جنریشن پرائیویٹ لمیٹڈ میں شرح آلودگی 136 ریکارڈ کی گئی، طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ماسک کا استعمال لازم بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے