اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

01 Nov 2025
01 Nov 2025

(لاہور نیوز) جوا ایپ کو پرموٹ کرنے کے مقدمے میں ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر 3 نومبر کو سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی درخواست ضمانت پر سماعت کریں گے۔وکیل کی جانب سے درخواست ضمانت رجسٹرار افس جمع کروا دی گئی، جانچ پڑتال کے بعد ڈکی بھائی کی ضمانت بعد ازگرفتاری سماعت کے لیے پیر کے روز مقرر ہوگئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے