اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ٹی وی میزبان فخر عالم کے والد انتقال کر گئے

30 Oct 2025
30 Oct 2025

(ویب ڈیسک) گلوکاراور ٹی وی میزبان فخرعالم کے والد ایس ای عالم آج صبح لاہور میں انتقال کر گئے۔

فخر عالم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر اس افسوسناک خبر کی اطلاع دی ۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام 6 بجے 97-ایچ ماڈل ٹاؤن، لاہور میں ادا کی جائے گی، جس کے بعد انہیں مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

اہلِ خانہ نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کریں اور اللہ تعالیٰ سے دعا گو رہیں کہ وہ ان کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔قبل ازیں فخر عالم نے اپنے والد کی صحت یابی کیلئے دعائوں کی درخواست کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے