اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز سی بی ڈی اتھارٹی کی چیئرپرسن بن گئیں

30 Oct 2025
30 Oct 2025

(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ مریم نواز سی بی ڈی اتھارٹی کی چیئرپرسن بھی بن گئیں۔

آئندہ تین سال کے لئے وزیراعلیٰ مریم نواز خود سی بی ڈی اتھارٹی کی چیئرپرسن ہوں گی۔مریم نواز کے بطور چیئر پرسن تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

 سابق بیوروکریٹ شاہد اشرف تارڑ سی بی ڈی بورڈ کو بطور چیئرمین لیڈ کررہے تھے۔ شاہد اشرف تارڑ کواب اس ذمہ داری سے فارغ کردیا گیا ہے ۔

 آئندہ تین سال کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب سی بی ڈی اتھارٹی کی چیئرپرسن ہوں گی۔

ایم پی اے اسامہ لغاری کو سی بی ڈی کے بورڈ کا ممبر بنا دیا گیا ہے۔ شاہد اشرف تارڑ کو سی بی ڈی بورڈ کے چیئرمین کی پوسٹ سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا ہے ۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے