اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

میرے مرنے پر کسی کو کھانا نہیں کھلایا جائے گا: نادیہ افگن

28 Oct 2025
28 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے کہا ہے کہ جب میں مروں گی تو یہ ہدایت کر کے مروں گی کہ جنازے میں کسی کو کھانا نہیں کھلایا جائے گا، جس نے آنا ہے آئے، جس نے نہیں آنا وہ نہ آئے۔

فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے سٹوری شیئر کی اور معاشرے کی ایک تلخ حقیقت پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے لکھا کہ ابو کے انتقال کے وقت جس چیز نے مجھے سب سے زیادہ جھنجھوڑ کر رکھا وہ یہ تھی کہ کالونی کے انچارج میرے پاس آئے اور سوال کیا کہ کرسیاں ، ٹینٹ اور کھانا کہاں سے کروانا ہے۔

میرے مرنے پر جس نے آنا ہے آئے، جس نے نہیں آنا وہ نہ آئے: نادیہ افگن

اداکارہ نے لکھا کہ اس دن میں رات گئے تک صرف مہمان نوازی میں مصروف رہی اور ان سے یہی پوچھتی رہی کہ کیا آپ نے کھانا کھایا ہے، کیا آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہے؟

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے