اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین یوتھ گیمز: پاکستان والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

28 Oct 2025
28 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاکستان ایشین یوتھ گیمز کے مینز والی بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا۔

بحرین میں ہونے والی گیمز میں قومی والی بال ٹیم نے سیمی فائنل میں انڈونیشیا کو 1-3 سے شکست دے دی، فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ایران کے ساتھ 29 اکتوبر کو ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں چین کو 0-3 سے جبکہ گروپ میچز میں سعودی عرب کو 1-3 اور ازبکستان کو 0-3 سے شکست دی تھی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے