اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

کسانوں کوفصلوں کی پیداواربڑھانےکیلئےجدید مشینری فراہم کی ہے: مریم اورنگزیب

27 Oct 2025
27 Oct 2025

(لاہور نیوز) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسانوں کوفصلوں کی پیداوار بڑھانے کیلئے جدید مشینری فراہم کی ہے۔

انسداد سموگ اقدامات کا جائزہ کے بعد پریس کانفرنس  کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کسانوں کو کاشت کاری کے لیے جدید زرعی آلات فراہم کیےگئے۔اُنہوں نے کہا کہ کسانوں کےفائدہ کےلیےسپرسیڈرزکی تعداد بڑھا رہےہیں، پنجاب حکومت نےسموگ کےخاتمےکےلیےٹھوس اقدامات کیے، کسانوں کوزیادہ سےزیادہ سہولتوں کی فراہمی وزیراعلیٰ مریم نوازکا مشن ہے۔

سینئر وزیر پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی حکومت زراعت کی ترقی کیلئے اقدامات کررہی ہے، کسانوں کوفصلوں کی پیداواربڑھانےکیلئےجدید مشینری فراہم کی ہے،فصلوں کو نقصان سے بچانے کے لیے بھی اقدامات کیےجا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے