اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نجی شعبے کو کھیلوں کے فروغ کیلئے آگے آنا چاہیے: عطا اللہ تارڑ

27 Oct 2025
27 Oct 2025

(لاہورنیوز)وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ نجی شعبے کو کھیلوں کے فروغ کے لیے آگے آنا چاہیے۔

صوبائی دارالحکومت میں فرسٹ پیڈل چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے، نوجوان کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی ترجیح ہے۔اُنہوں نے کہا کہ کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، پاکستان نے کھیل کے شعبے میں کئی کامیابیاں حاصل کی ہیں، نجی شعبے کو کھیلوں کے فروغ کے لیے آگے آنا چاہیے۔

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات کا کہنا تھا کہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے، پاک فوج نے ہمیشہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا۔عطا اللہ تارڑ نے مزید کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون پربات چیت ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے