اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لاہور تمام تھیٹرز کو ڈراموں کے اوقات کار کی سختی سے پابندی کی ہدایت

26 Oct 2025
26 Oct 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں تمام تھیٹرز کو ڈراموں کے اوقات کار کی سختی سے پابندی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تمام تھیٹر ہالز مقررہ ڈرامہ اوقات کے دوران اپنے سی سی ٹی وی کیمرے آن رکھیں تاکہ مکمل نگرانی کی جا سکے۔انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق اگر کسی بھی تھیٹر میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کا ارتکاب کیا گیا تو متعلقہ تھیٹر کو فوری طور پر سیل کر دیا جائے گا۔

دوسری جانب  ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد عوامی نظم و ضبط برقرار رکھنا اور تھیٹرز میں غیر اخلاقی یا غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کو یقینی بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے