اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سے فری لانسر کی سروسز برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا: سٹیٹ بینک

26 Oct 2025
26 Oct 2025

(لاہورنیوز) پاکستان سے فری لانسر کی سروسز برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔

سٹیٹ بینک کے اعداد وشمار کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال 26ء کی پہلی سہہ ماہی میں سروسز برآمدات کو 71 فیصد سالانہ بڑھا دیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستانی فری لانسرز نےرواں مالی سال کے تین مہینوں میں27کروڑ30لاکھ ڈالر کی پہلی بارسروسز فراہم کی،۔

علاوہ ازیں اعداد وشمار کی رپورٹ میں مزید یہ بھی بتایا گیا کہ پاکستان سےفری لانسرز نےگزشتہ مالی سال25ء میں مجموعی طور پر 21 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سروسز فراہم کی تھی ،نک پاکستانی فری لانسرز نے عالمی سطح پر سافٹ وئیر ڈیویلپمنٹ،ڈیٹا اپڈیٹ اور دیگر تکنیکی خدمات فراہم کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے