اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہائیڈروجن معدے کی صحت کیلئے انتہائی ضروری، ماہرین کی نئی تحقیق سامنے آگئی

26 Oct 2025
26 Oct 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کا اپنی تحقیق میں کہنا ہے کہ معدے اور آنتوں کی صحت کے لیے ہائڈروجن کا کردار اہم ہوسکتا ہے۔

مطالعے کے مطابق، گٹ بیکٹیریا کے ذریعے پیدا ہونے والی ہائیڈروجن گیس آنتوں میں فرمنٹیشن کے عمل کو متاثر کرتی ہے اور ہائیڈروجن کی زیادہ مقدار سے اینٹی-انفلیمٹری شارٹ چین فیٹی ایسڈز کی پیداوار بڑھ سکتی ہے۔

ایک اور رپورٹ بتاتی ہے کہ ہائیڈروجن گیس معدے اور آنتوں میں قدرتی بیکٹیریا کے مائیکرو بایوم کو اچھے انداز میں شکل دیتی ہے اور معدے / آنتوں کے مسائل رکھنے والے مریضوں میں مثبت فرق لاتی ہے۔

مزید برآں ہائیڈروجن پانی کے استعمال پر بھی ابتدائی شواہد ملے ہیں کہ یہ گٹ مائیکرو بایوم کو فائدہ پہنچا سکتا ہے۔ اگرچہ ہائیڈروجن واٹر کے فوائد کے حوالے سے تحقیق محدود ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے