اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب یونیورسٹی کے 2 طلبا کی ہاسٹلز الاٹمنٹ منسوخ

26 Oct 2025
26 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی ہاسٹلز میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر 2 طلباء کی الاٹمنٹ منسوخ، ہال کونسل چوکیدار سے بدسلوکی، گالم گلوچ اور حملہ آور ہونے پر ایکشن لیا۔

ترجمان کے مطابق شعبہ سیاسیات کے جواد احمد ،شعبہ جرنلزم کے سہیل کیخلاف چارج شیٹ جاری کر دی گئی۔

ڈسپلنری کمیٹی طلبا کا یونیورسٹی سے اخراج یا ایک سالہ پابندی کا فیصلہ کرے گی،شعبہ جرنلزم کا طالب علم ہاسٹل نمبر 7 ،شعبہ سیاسیات کا طالب علم ہاسٹل نمبر 4 میں رہائش پذیر تھا۔

کسی بھی ملازم سے بدسلوکی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی،پنجاب یونیورسٹی کے بیشتر طلباء نظم و ضبط کے پابند ہیں،ڈسپلن توڑنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے