اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

‏کوئی کام کئے ہوں تو 'دِکھتے' ہیں اور بہت سوں کو'دُکھتے' ہیں: عظمیٰ بخاری

25 Oct 2025
25 Oct 2025

(لاہورنیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ‏ کوئی کام کئے ہوں تو 'دِکھتے' ہیں اور بہت سوں کو'دُکھتے' ہیں۔

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنی کارکردگی سوشل میڈیا کے ذریعے بھی سامنے رکھتی ہیں۔عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خود کی کوئی کارکردگی نہ بتا پانے والے اس پہ تنقید کرتے ہیں، پنجاب میں سرکاری سکولز، سڑکوں کی بحالی، ہسپتال بن رہے ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پنجاب حکومت ماحولیات، ستھرا پنجاب، ٹرانسپورٹ کی جدید سہولیات فراہم کر رہی ہے، سوشل سروسز اور بہت کچھ پنجاب کے عوام کو مل رہا۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ‏چیلنج ہے اگر کسی کی کوئی کارکردگی ہے تو دکھاؤ اور بتاؤ؟۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے