اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سیف گیمز کے دو بار گولڈ میڈلسٹ ویٹ لفٹر محمد شفیق داغِ مفارقت دے گئے

25 Oct 2025
25 Oct 2025

(لاہورنیوز) دو بار سیف گیمز میں گولڈ میڈلز لینے والے ویٹ لفٹر محمد شفیق انتقال کر گئے۔

 محمد شفیق لیسکو میں کوچنگ کے فرائض انجام دے رہے تھے اور کچھ عرصے سے علیل تھے۔ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے مطابق 54 سالہ محمد شفیق نے سیف گیمز 1991ء اور 1995ء میں گولڈ میڈلز جیتے اور 11 برس نیشنل چیمپئن رہے۔واضح رہے مرحوم  نے متعدد بین الاقوامی مقابلوں میں بھی میڈلز جیت کر دیار غیر میں بھی پاکستان کا نام روشن کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے