اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک جنوبی افریقہ ٹی 20 سیریز: قومی ٹیم کا آج سے پریکٹس کا آغاز

25 Oct 2025
25 Oct 2025

(لاہور نیوز) پاک جنوبی افریقہ ٹی 20 سیریز کے سلسلے میں پاکستانی ٹیم آج سے تیاریوں کا آغاز کرے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے مطابق قومی ٹیم آج شام راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی۔خیال رہے تین ٹی20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اگلے ہفتے 28اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے