اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

جماعت نہم کے طلبہ کیلئے سمارٹ سلیبس جاری کر دیا گیا

25 Oct 2025
25 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے جماعت نہم کے مشکل اور طویل سلیبس کو آسان بنانے کیلئے سمارٹ سلیبس جاری کر دیا۔

سمارٹ سلیبس کے تحت  اردو کے چار اسباق جبکہ انگلش کے تین یونٹ کورس سے نکال دیئے گئے ہیں، اسلامیات کی کتاب سے پانچ احادیث اور سات موضوعات پر سوالات بھی حذف کر دیئے گئے ہیں۔

ریاضی کے سلیبس سے بھی 50 فیصد تک سوالات کم اور فزکس کے 27 ٹاپکس نکال دیئے گئے ہیں، کیمسٹری کے دو مکمل یونٹ اور 15 ٹاپک بھی کم کر دیئے گئے۔

بیالوجی کا ایک مکمل یونٹ، 22 ٹاپکس اور متعدد سوالات کورس سے نکال دیئے گئے ہیں جبکہ کمپیوٹر سائنس کے 46 ٹاپکس حذف کر دیئے گئے ہیں۔

اب جماعت نہم کے سال 2026 کے امتحانات سمارٹ سلیبس کے مطابق لئے جائیں گے، جماعت نہم کا سلیبس طویل اور مشکل ہونے کی شکایات پر سمارٹ سلیبس جاری کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے