اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پانچویں اور آٹھویں جماعت کا بورڈ کی طرز پر امتحان پیکٹا لے گا

25 Oct 2025
25 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پیکٹا نے اعلان کیا ہے کہ اب پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات بورڈ کی طرز پر لئے جائیں گے۔

امتحانات کے لئے رجسٹریشن کا آغاز آئندہ ماہ نومبر سے کیا جائے گا، پانچویں جماعت کا امتحان 9 فروری سے جبکہ آٹھویں جماعت کا امتحان 16 فروری سے شروع ہو گا۔

پانچویں جماعت کے امیدوار 3 نومبر سے 15 نومبر تک اپنے داخلے اور رجسٹریشن کا عمل مکمل کر سکیں گے، دونوں جماعتوں کے نتائج 31 مارچ 2026 کو جاری کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے